راولپنڈی چمبر کی طرف سے آرگنائز کی گئ آل پاکستان چیمبرز پریزیڈنٹ کانفرس کے دوران صبح ناشتے کے وقت صدر میرپور چمبر کی سویڈن ایمبیسی کے ایمبیسڈر سےدوستانہ ماحول میں گپ شپ اور صدر میرپور چمبر نے سویڈن کے ایمبیسڈر کو میرپور چمبر وزٹ کی دعوت دی۔

صدر میرپورچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری فیصل منظور کی شہریوں کے لیے کی گئی ایک اور کوشش کامیاب، منگلا پل پر نئے کیمروں اورسکینرز کی تنصیب کے جملہ اخراجات سابق نائب صدر واجد رسول میر نے ادا کیے
April 14, 2022
راولپنڈی چمبر کی طرف سے آرگنائز کی گئ آل پاکستان چیمبرز پریزیڈنٹ کانفرس کے دوران صبح ناشتے کے وقت صدر میرپور چمبر کی فرینچ ایمبیسی کے ایمبیسڈر سےدوستانہ ماحول میں گپ شپ اور صدر میرپور چمبر نے فرینچ ایمبیسی کے ایمبیسڈر کو میرپور چمبر وزٹ کی دعوت دی۔
April 14, 2022