صدر میرپور چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری جناب فیصل منظور، سینئر نائب صدر جناب محمد زاہد سبحانی اور نائب صدر جناب ملک اظہر محترم ڈاکٹر ریاضCEOریاض ہسپتال کیطرف سے دیئے گئےاعشائیہ میں شرکت کر رہے ہیں۔

PRESIDENT, MIRPUR CHAMBER OF COMMERCE & INDUSTRY, AJK (MCCI). MR. FAISAL MANZOOR HAS ATTENDED THE ALL PAKISTAN CHAMBERS PRESIDENTS CONFERENCE IN SERENA HOTEL, ISLAMABAD HOSTED BY RAWALPINDI CHAMBER OF COMMERCE (RCCI).
April 14, 2022
مشیر حکومت آزاد ریاست جموں و کشمیر برائے محکمہ صنعت وتجارت، لیبر ویلفیئر، ابریشم، معدنی وسائل و پرنٹنگ پریس جناب چوہدری مقبول احمد اور ایم ایل اے میرپور جناب چوہدری یاسر سلطان کی میرپور چیمبر آمد پر صدر میرپور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری جناب فیصل منظور، نائب صدرجناب ملک اظہرکی طرف سے پر تباک استقبال
April 14, 2022