صدر میرپورچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری فیصل منظور کی شہریوں کے لیے کی گئی ایک اور کوشش کامیاب، منگلا پل پر نئے کیمروں اورسکینرز کی تنصیب کے جملہ اخراجات سابق نائب صدر واجد رسول میر نے ادا کیے

میرپور چیمبر کے وفد کی صدر میرپور چیمبر فیصل منظور کی قیادت میں ڈی آئی جی میرپور ڈویژن اور ایس ایس پی کامران علی سے ملاقات
April 14, 2022
راولپنڈی چمبر کی طرف سے آرگنائز کی گئ آل پاکستان چیمبرز پریزیڈنٹ کانفرس کے دوران صبح ناشتے کے وقت صدر میرپور چمبر کی سویڈن ایمبیسی کے ایمبیسڈر سےدوستانہ ماحول میں گپ شپ اور صدر میرپور چمبر نے سویڈن کے ایمبیسڈر کو میرپور چمبر وزٹ کی دعوت دی۔
April 14, 2022