صدر میرپور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری فیصل منظور اور سیکرٹری جنرل ایم آر خان کمانڈنگ آفیسر ایس سی او میرپور لیفٹیننٹ کرنل حماد احمد عباسی سے ملاقات کر رھے ھیں۔

میرپور میں مختلف تعلیمی ادارہ جات سے وابستہ طلباو طالبات کے وفد نے چیمبر آفس میں آ کر محترم فیصل منظور کو صدر چیمبر اینڈ کامرس بننے پر مبارکباد پیش کی ! طلبا و طالبات نے اس موقع پر اپنے خیالات کے ذریعے آئی ٹی سیکٹر میں گہری دلچسپی ظاہر کی اور بتایا کہ وہ اپنے طور پر یہاں پر سیٹ اپ چلا رہے ہیں جس کے دورے کی دعوت بھی دی جبکہ چیمبر کے ساتھ ملکر باہمی دلچسپی کے بعض پروگرامز پر تفصیلی گفتگو بھی ہوئی نوجوان نسل کی دلچسپی خاصی خوش آئندہ ہے چیمبر کے پلیٹ فارم سے جو بھی ہو سکا وہ ضرور اقدامات بروے کار لاے جائینگے
April 13, 2022
صدر میرپور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری فیصل منظور اور سیکرٹری جنرل ایم آر خان کمانڈنگ آفیسر ایس سی او میرپور لیفٹیننٹ کرنل حماد احمد عباسی سے ملاقات کر رھے ھیں۔
April 13, 2022