میرپور میں مختلف تعلیمی ادارہ جات سے وابستہ طلباو طالبات کے وفد نے چیمبر آفس میں آ کر محترم فیصل منظور کو صدر چیمبر اینڈ کامرس بننے پر مبارکباد پیش کی ! طلبا و طالبات نے اس موقع پر اپنے خیالات کے ذریعے آئی ٹی سیکٹر میں گہری دلچسپی ظاہر کی اور بتایا کہ وہ اپنے طور پر یہاں پر سیٹ اپ چلا رہے ہیں جس کے دورے کی دعوت بھی دی جبکہ چیمبر کے ساتھ ملکر باہمی دلچسپی کے بعض پروگرامز پر تفصیلی گفتگو بھی ہوئی نوجوان نسل کی دلچسپی خاصی خوش آئندہ ہے چیمبر کے پلیٹ فارم سے جو بھی ہو سکا وہ ضرور اقدامات بروے کار لاے جائینگے